the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلا س پو ر 11 نو مبر ( ایجنسیز) بلا سپو ر میں چھتیس گڑ ھ حکو مت کی طر ف سے سر جر ی کیمپ منعقد کر نے کے بعد 8 خوا تین کی مو ت وا قع ہو گئی اور 15 سے زیا دہ کی حا لت تشو یش نا ک بتا ئی گئی ہے ۔ یہ خوا تین ہفتہ کو سا لا نہ ‘‘ فیملی پلا ننگ ‘‘ کیمپ میں سر جر ی کر ا نے کے بعد پیر کو بخا ر اور درد کی شکا یت کی تھی اور د یر ر ا ت 8 خوا تین کی مو ت وا قع ہو گئی۔ بلا سپو ر کے پینڈا ری علا قہ



میں وا قع نیمی چند ہا سپٹل میں 80 خوا تین کے سر جر ی آ پر یشن کئے گئے تھے ۔ صحت کے عہد یدا روں نے کسی بھی طر ح کی بے قا عد گی کی تر دید کی ہے لیکن متا ثرہ فیملی کے ر شتہ دا روں نے ا لز ام لگا یا ہے کہ نشا نہ پو ر ا کر نے کیلئے ایک دن میں کئی سر جر یا ں کی گئیں ۔ حکو مت نے تین ممبر پیا نل کو تحقیقا ت کیلئے مقرر کر دیا ہے ۔ یہ کیمپ ما ہ اکتو بر اور فر و ری کے درمیا ن منعقد کئے جا تے ہیں اور سر جر ی کر ا نے کے بعد خوا تین کو 1400 رو پئے د یئے جا تے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.